۱ الحمد ٢ البقره ۳ آل عمران ۴ النساء ۵ المائدة ۶ الأنعام ۷ الأعراف ۸ الأنفال ۹ التوبة ۱۰ يونس ۱۱ هود ۱٢ يوسف ۱۳ الرعد ۱۴ إبراهيم ۱۵ الحجر ۱۶ النحل ۱۷ الإسراء ۱۸ الكهف ۱۹ مريم ٢۰ طه ٢۱ الأنبياء ٢٢ الحج ٢۳ المؤمنون ٢۴ النور ٢۵ الفرقان ٢۶ الشعراء ٢۷ النمل ٢۸ القصص ٢۹ العنكبوت ۳۰ الروم ۳۱ لقمان ۳٢ السجدة ۳۳ الأحزاب ۳۴ سبأ ۳۵ فاطر ۳۶ يس ۳۷ الصافات ۳۸ ص ۳۹ الزمر ۴۰ غافر ۴۱ فصلت ۴٢ الشورى ۴۳ الزخرف ۴۴ الدخان ۴۵ الجاثية ۴۶ الأحقاف ۴۷ محمد ۴۸ الفتح ۴۹ الحجرات ۵۰ ق ۵۱ الذاريات ۵٢ الطور ۵۳ النجم ۵۴ القمر ۵۵ الرحمن ۵۶ الواقعة ۵۷ الحديد ۵۸ المجادلة ۵۹ الحشر ۶۰ الممتحنة ۶۱ الصف ۶٢ الجمعة ۶۳ المنافقون ۶۴ التغبن ۶۵ الطلاق ۶۶ التحريم ۶۷ الملك ۶۸ القلم ۶۹ الحاقة ۷۰ المعارج ۷۱ نوح ۷٢ الجن ۷۳ المزمل ۷۴ المدثر ۷۵ القيامة ۷۶ الإنسان ۷۷ المرسلات ۷۸ النبأ ۷۹ النازعات ۸۰ عبس ۸۱ التكوير ۸٢ الإنفطار ۸۳ المطففين ۸۴ الانشقاق ۸۵ البروج ۸۶ الطارق ۸۷ الأعلى ۸۸ الغاشية ۸۹ الفجر ۹۰ البلد ۹۱ الشمس ۹٢ الليل ۹۳ الضحى ۹۴ الانشراح ۹۵ التين ۹۶ العلق ۹۷ القدر ۹۸ البينة ۹۹ الزلزال ۱۰۰ العاديات ۱۰۱ القارعة ۱۰٢ التكاثر ۱۰۳ العصر ۱۰۴ الهمزة ۱۰۵ الفيل ۱۰۶ قريش ۱۰۷ الماعون ۱۰۸ الكوثر ۱۰۹ الكافرون ۱۱۰ النصر ۱۱۱ لهب ۱۱٢ الإخلاص ۱۱۳ الفلق ۱۱۴ الناس
الحمد بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ﴿1﴾ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿2﴾ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ﴿3﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿4﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿5﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿6﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿7﴾ الحمد عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے ﴿1﴾ ساری تعریف اللہ کے لئے ہے جو عالمین کا پالنے والا ہے ﴿2﴾ وہ عظیم اور دائمی رحمتوں والا ہے ﴿3﴾ روزِ قیامت کا مالک و مختار ہے ﴿4﴾ پروردگار! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ا ور تجھی سے مدد چاہتے ہیں ﴿5﴾ ہمیں سیدھے راستہ کی ہدایت فرماتا رہ ﴿6﴾ جو اُن لوگوں کا راستہ ہے جن پر تو نے نعمتیں نازل کی ہیں ان کا راستہ نہیں جن پر غضب نازل ہوا ہے یا جو بہکے ہوئے ہیں ﴿7﴾ العربية فارسی اردو Türkçe English